Post Date:30-August-2023
سونے والوں کو جگا دے تقریر کے ااعجاز سے خرمن باطل جلا دے شعلہ زبان سے سالانہ تقریری مقابلہ ناصرف طالبات کی حوصلہ افزائی کرتا ہے بلکہ ایسے مقابلے مستقبل میں بہت مدد گار ثابت ہوتے ہیں کیونکہ زبانیں جہاں مل کر بلند ہوتی ہیں مستقبل وہیں چمکتا ہے 🚀🗨️ #ZubaniRoshanRaasta"